گھومنے پھرنے اور اسکول ٹرپس سے متعلق وضاحت

2011 سے،  leistungen für Bildung und teilhabe(تعلیم اور شرکت کے فوائد) کو کو بچوں، نوعمروں اور نوجوان بالغوں کی باقاعدہ ماہانہ ضروریات کے علاوہ ان کے لیے زیر غور رکھا گیا ہے۔ اس میں نرسری اسکول یا اسکول کے ساتھ ایک دن یا کئی دنوں کا گھومنا پھرنا (مثلاً اسکول ٹرپس) شامل ہے۔  

  • ان فوائد کے لیے کون درخواست دے سکتا ہے؟

    نرسری اسکول کے بچے
    طلبا/ طالبات

    • جو جنرل یا ووکیشنل (پیشہ ورانہ) اسکول جاتے ہیں
    • جنھیں کوئی تربیتی ادائیگی موصول نہیں ہوتی،
    • جو 25  سال سے کم عمر کے ہیں،

    جو  Sozialgesetzbuch (SGB II) کی کتاب II ، Sozialgesetzbuch (SGB XII – جرمن سوشل انشورنس کوڈ) کی کتاب XII، یا  Asylbewerberleistungsgesetz (AsylbLG – طالب پناہ فوائد قانون)، سکونتی فائدہ (Wohngeld)  یا بچوں کے فوائد (Kinderzuschlag) کے مطابق فوائد حاصل کرتے ہوں۔

  • کون سے اخراجات ادا کیے جائیں گے؟
    • تمام ایک روزہ اسکول اور نرسری اسکول کےلیے گھومنا پھرنا جو منظور شدہ مدت کے اندر ہوتا ہو،
    • اسکول سے کئی دنوں کے ٹرپس کے لیے – تعلیمی دفعات دائرے میں –  اور اسی طرح نرسری اسکول (Kiga) کے دوروں کے لیے، لیکن crèche (Hort) کے ٹرپس کے لیے نہیں۔
  • یہ کیسے کام کرتا ہے؟ ایک روزہ گھومنا پھرنا

    ایک روزہ ٹرپ/ فیلڈ ٹرپ کا منصوبہ تیار کیا گیا ہے، تو آپ کو اسکول یا نرسری اسکول سے ایک خط موصول ہوگا۔ یہ خط ٹرپ کی منزل اور تاریخ بتاتا ہے، اور وہ رقم بھی جو ٹرپ میں آپ کے بچے کی شرکت کے لیے آپ کو ادا کرنی ہے۔ آپ Pro Arbeit میں اس ٹرپ کے اخراجات کی ادائیگی کے لیے درخواست دے سکتے ہیں۔ اسے کرنے کے لیے بس لیں Ausflüge & Klassenfahrten (گھومنا پھرنا اور اسکول ٹرپس) : : “Komm – Mach mit” چیک بک سے فارم لیں، اور، درخواست کے سامنے کا صفحہ پر کریں، والدین کا خط منسلک کریں اور ساری چیزیں Pro Arbeit کو بھیجیں۔ آپ کے ایڈمنسٹریٹر کے ذریعہ درخواست کی جانچ کی جائے گی اور منظوری کی صورت میں رقم آپ کے اکاؤنٹ میں منتقل کر دی جائے گی۔

    کئی دنوں کے ٹرپس

    اگر آپ کے بچے کو اپنی کلاس یا نرسری اسکول کے ساتھ رات کے قیام کے ساتھ کئی دنوں کے اسکول ٹرپ میں حصہ لینے کی خواہش ہے، تو سفر اور قیام کے خرچ میں اضافہ ہوگا۔ ان اخراجات کو پورا کرنے کے لیے درخواست ٹرپ کے آغاز سے قبل معینہ مدت کے اندر داخل کی جانی چاہیےاسے کرنے کے لیے بس Ausflüge & Klassenfahrten (گھومنا پھرنا اور اسکول ٹرپس) : :لیں “Komm – Mach mit” چیک بک سے فارم لیں، اور، درخواست کے سامنے کا صفحہ پر کریں، اسکول یا نرسری اسکول کو درخواست کا پچھلا حصہ پر کرنے کے لیے کہیں۔ تکمیل شدہ فارم Pro Arbeit کو بھیجیں۔ آپ کے ایڈمنسٹریٹر کے ذریعہ درخواست کی جانچ کی جائے گی اور اگر منظور ہوتی ہے تو رقم براہ راست درج شدہ اسکول، کلاس، ٹیچر اکاؤنٹ وغیرہ میں منتقل کر دی جائے گی۔

  • کون سا خرچ ادا نہیں کیا جا سکتا ہے؟
    • گھومنے پھرنے کے دوران اضافی اخراجات کے لیے جیب خرچ۔
    • یوٹلیٹی اشیا کا خرچ (مثلاً سفری بیگ یا نہانے کے کپڑے) اگر یہ پیکنگ لسٹ میں بتائے گئے ہوں تب بھی۔

Komm – mach mIt مکمل کرنے کے رہنما اصول
آپ خرچ کا اس ماہ کی ابتدا سے دعوی کر سکتے ہیں جس میں درخواست جمع کی گئی ہے۔ درخواستیں بچوں، نوجوانوں اور جوان بالغوں کے لیے دی جا سکتی ہیں اگر وہ 25 سال سے کم عمر کے ہیں، وہ اسکول جاتے ہیں اور انھیں کوئی تربیتی ادائیگی موصول نہیں ہوتی۔ ان بچوں کے لیے بھی درخواستیں دی جا سکتی ہیں اگر وہ نرسری اسکول جاتے ہیں۔ آپ درخواست فارم پر مزید رہنما اصول حاصل کر سکتے ہیں۔

ڈیٹا کے تحفظ پر اہم رہنما اصول
آپ کی معلومات کو قانونی ریگولیشن (§§ 60 to 65 Book 1 of the Sozialgesetzbuch (SGB I - جرمن سوشل انشورنس کوڈ ) اور § 67 a, b, c بک 10 کا Sozialgesetzbuch (SGB X)) ریکارڈ کیا جاتا ہے۔ آپ کی معلومات کو صیغۂ راز میں رکھا جائے گا (سوشل رازداری کے اصول)۔